انقلاب اسلامی ایران کے قائد اور اسلامی جمہوری نظام کے بانی حضرت امام خمینی کے ارشاد کے مطابق اسلامی جمہوری نظام کی تشکیل سر زمین ایران کے عوام اور دنیا کے تمام مستضعفین یعنی کمزور و پسماندہ لوگوں کے لئے خداوند عالم کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے۔اس عظیم الشان تحریک کی تاریخ کے سرسری مطالعہ سے یہ بات بخوبی واضح ہوجاتی ہے کہ تحریک کی تعمیر و نشو نما اور اسلامی جمہوری نظام کی تشکیل میں ولایت فقیہ کا بنیادی کردار، حضرت امام خمینی )رہ( کی حکیمانہ قیادت اور ان کی رحلت جانگداز کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیتاللهالعظمی سید علی خامنہ ای کی قیادت و رہنمائی میں اس انقلاب نے مہلک حوادث کے باوجود ترقی کی منزلوں کو طے کیا ہے۔
مرتبط با این کتاب

نظرات کاربران
هنوز نظری برای این کتاب ثبت نشده است.